Saturday, May 14, 2011

مہدی، کرائیسٹ اور اینٹی کرائیسٹ ۔


اینٹی کرائیسٹ جیتے تو کفر کے نام پر انسانوں کا ہمیشہ کیلئے استحصال ہوتا رہے ۔

کرائیسٹ جیتے تو خدا کے نام پر انسانوں کا ہمیشہ کیلئے استحصال ہوتا رہے ۔

مہدی چاہے تو کرائیسٹ یا اینٹی کرائیسٹ میں سے کوئی ایک جیتے یا کرائیسٹ اور اینٹی کرائیسٹ میں سے کوئی نہ جیتے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

کیا مہدی کے نام پے غریب ایک دفعہ پھر سے دھوکا کھائے ؟

ہمارا مقصود نا تو کسی کا مزاق اڑانا ہوا کرتا ہے نہ ہی کسی کو شرمندہ کرنا ہوا کرتا ہے ۔ شائد اسی وجہ سے ہماری بات کی سمجھ نہ آیا کرتی ہو ۔ انسان ہیں اسلئے غلطی ہو جانے کے امکان بھی ہوا کرتے ہیں جی ۔ اگر ہماری وجہ سے بودریشن ہوئي ہو تو ہم معافی چاہتے ہیں ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی ضیاء الحسن خان ۔


1 comments:

ضیاء الحسن خان said...

بھائی رائے بھی مانگتے ہو اور لکھتے بھی ایسا ہو کہ کچھ سمجھ ہی نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کے ایک ایسی زبان میں لکھو جو کہ عام اور سادہ بندے کو سمجھ میں آجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ سے یہ کہنے کی ضرورت ہی نہ رہے کہ بھائی ترجمہ اور تشریح دونوں کر دو

Post a Comment