بائیسڈ معصوم اپنی معصومیت کا تحفظ اپنے فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنے سے ذیادہ معصوم ثابت کرکے کرتا ہے ۔ جبکے بائیسڈ مکار اپنی مکاری کا تحفظ اپنے فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنے سے ذیادہ مکار ثابت کرکے کرتا ہے ۔
فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنی معصومیت سے معصوم تو ثابت نہیں کیا جا سکتا ہے مگر فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنی معصومیت سے معصوم ضرور منوایا جا سکتا ہے ۔ یہ اسی صورت میں پاسیبل ہے جب بائیسڈ معصوم کی معصومیت پر دل آجائے ۔
فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنی مکاری سے مکار تو ضرور منوایا جا سکتا ہے مگر فیورٹ بائیسڈ مکار کو اپنی مکاری سے مکار ثابت نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ یہ اسی صورت میں پاسیبل ہے جب بائیسڈ مکار کی مکاری پر دل آجائے ۔
بائیسڈ معصوم کی معصومیت کو اسکی مکاری سمجھنا ضروری ہوتا ہے ۔ معصومیت سے یہ آپ پر لعنت بھی بھیجے گا اور اگر آپ کو پیٹنے میں کامیاب نہ ہو سکا تو اپنے جیسے بائیسڈ معصوموں کو آپکی طرف متوجہ کرنے میں ضرور کامیاب ہو جائے گا ۔
بائیسڈ مکار کی مکاری کو اسکی معصومیت سمجھنا ضروری ہوتا ہے ۔ مکاری سے یہ بائیسڈ معصوموں کو آپکی طرف متوجہ کرے گا اور اگر آپ کو پیٹوانے میں کامیاب نہ ہو سکا تو گالیاں دیتے ہوئے خود آپکو پیٹنے کی کوشش کریگا ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
بائیسڈ معصوم | مکار سے مزاج مخالف ڈسکشن محفل | خلوت میں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے ۔
Friday, July 22, 2011
بائیسڈ معصوم | مکار کی مکاری | معصومیت ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment