Wednesday, July 20, 2011

فاسٹنگ کا مزا جیلیسی اور ایروگنس کے ساتھ ۔


غریب بیچارہ تو فاسٹنگ کے دن نہ بھی ہوں تو تقریبا فاسٹنگ سے ہی ہوتا ہے ۔ غریب فاسٹنگ کرے تو اس کی جیلیسی ان امیروں سے جو فاسٹنگ نہ کرتے ہوں کسی حد تک جائز قرار دی جا سکتی ہے ۔ فاسٹنگ کرنے والے غریب کا فاسٹنگ نہ کرنے والے غریب کو برا بھلا کہنا یقینا ایروگنس کے زمرے میں شامل کیا جا سکتا ہے ۔

امیر کیلئے تو شاید اسکی فاسٹنگ بلا وجہ کا ہی امتحان ہو ۔ امیر اگر فاسٹنگ کرے تو اسکی اپنے فاسٹنگ کرنے کی پبلیسیٹی کرنا غریبوں سے اظہار ہمدردی کے طور پر یا خدا کی دین پر ایروگنس کے اظہار کے طور پر کسی حد تک جائز قرار دیا جا سکتا ہے ۔ فاسٹنگ کرنے والے امیر کا فاسٹنگ نہ کرنے والے امیر کو برا بھلا کہنا یقینا جیلیسی کے زمرے میں شامل کیا جا سکتا ہے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

امیر | غریب کا فاسٹنگ نہ کرنا اور اس بات پر اترانا بھی نا تو ایروگنس | جیلیسی کی توہین ہو گئی نا ۔

0 comments:

Post a Comment