اپنے بارے میں دوسروں کے سچ کو جھوٹ اور اپنے جھوٹ کو سچ کہنا بائیسنگ کہلاتا ہے ۔ دوسروں کے بارے میں اپنے جھوٹ کو سچ اور دوسروں کے سچ کو جھوٹ کہنا بھی بائیسنگ ہی کہلاتا ہے ۔
بائیسڈ انسان اتنے معصوم ہوتے ہیں کہ انہیں پتا ہی نہیں ہوتا کہ وہ بائیسڈ معصوم ہیں ۔ بائیسڈ انسانوں کو پتا ہو کے وہ بائیسڈ ہیں تو انہیں بائیسڈ مکار کہلوانے پر مائنڈ نہیں کرنا چاہیئے ۔
بہرحال بائیسڈ مکار بھی ہونا اور بائیسڈ مکار کہلوانے پر مائنڈ بھی نہ کرنا تو پاسیبل ہی نہیں ۔ بائیسڈ مکار کو بس افسوس کا اظہار کرنا ہوتا ہے اور بائیسڈ معصوموں نے بائیسڈ مکار کو بائیسڈ مکار کہنے والوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دینا ہوتا ہے ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
مکاری سے کی گئی بائیسنگ تو پولیٹیکل آرٹ کی معراج کہلاتی ہے جی ۔
Thursday, July 21, 2011
بائیسنگ : معصومیت اور مکاری ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
1 comments:
بہت عمدہ بات کی ہے کہ مکاری سے کی گئی بائسنگ پولیٹیکل سائنس کی معراج ہوتی ہے۔
Post a Comment