Friday, June 10, 2011

خدا اور کفر کا سائیکل ۔


خدا اور کفر ثابت نہیں کیئے جاسکتے بلکہ سرکلر لاجک کی مدد منوائے جاتے ہیں ۔ خدا کمزور پڑے تو خدا پرست کفریہ کلمات سے خدا کو بچائیں اور نئے کفر کو لائیں ۔ کفر کمزور پڑے تو کفر پرست خدائی کلمات سے کفر کو بچائیں اور نئے خدا کو لائیں ۔ جنکی لاجک سرکلر ہوگی ان کے خدا یا کفر کو ماننے کی ایک جیسی پرابیبیلیٹی ہوتی ہے ۔

جیلس خدا پرست لعنت بھیجا کرتا ہے اور ایروگنٹ خدا پرست پٹائی لگا دیا کرتا ہے ۔ ایروگنٹ کفر پرست تمسخر اڑایا کرتا ہے اور جیلس کفر پرست گالی دیا کرتا ہے ۔ ایروگنٹ خدا پرست جیلس خدا پرستوں کی لیڈری ميں خدا کو سرو کیا کرتے ہیں اور جیلس کفر پرست ایروگنٹ کفر پرستوں کی لیڈری میں کفر کو سرو کیا کرتے ہیں ۔

مکسڈ معاشروں میں جہاں بیایمان کفر پرست انسان ایمانداری سے کام کر کے ایروگنس شو کرتے ہوئے نظر آیا کرتے ہیں وہیں ایماندار خدا پرست انسان بیایمانی سے کام کر کے جیلیسی میں مبتلا نظر آیا کرتے ہیں ۔ جیسے خدا کے پرستار اچھے انسان بن کر دنیا کو جنت میں ٹرانسفارم کرنے پر تیار نہ ہو سکے ویسے ہی کفر کے شیدائی بھی کیوں اچھے انسان بن کر دنیا کو جنت میں ٹرانسفارم کریں ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

جیلس | ایروگنٹ خدا | کفر پرست خدا | کفر سے محبت کا واسطہ دے کر ( بیغیرتی کا طعنہ ) | ( میرٹ کا میڈل ) دے سہی ایروگنٹ | جیلس خدا | کفر پرست جیلس | ایروگنٹ کفر | خدا پرستوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment