جاہل مرد | عورت جسکو معاشرے کے بدتمیز ٹھیکیدار جاہل رکھنا چاہتے ہیں اسے زندگی میں سٹیڈیلی پروگریس کرنی ہوا کرتی ہے ۔ اسے جوان ہونے تک والدین کے خرچے پر پلنا ہوتا ہے اور محنت سے اس پوزیشن میں آنا ہوتا ہے کہ وہ نہ صرف اپنے والدین کی فیملی کو سپورٹ کرے بلکے ( اپنی ) | ( اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ) فیملی بنانے اور اسے سپورٹ کرنے کے قابل بھی ہو سکے ۔ ( معاشی ) | ( لڑکے پیدا کر کے ) ترقیاں پاتا | پاتی رہے، اولاد کو جوان کرے اور ( اپنے ) | ( اپنے شوہر کے ) والدین کا کریا کرم کرے ۔ اسے اپنی اولاد کو اس پوزیشن میں لانے کی کوشش میں کے وہ نہ صرف اپنے والدین کی فیملی کو سپورٹ کرے بلکے ( اپنی ) | ( اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ) فیملی بھی بنائے، جلدی سے بیمار بوڑھا | بوڑھی اور کنگال | معذور ہو کر اولاد کا محتاج ہو جانا ہے ۔
بدتمیز مرد | عورت جو معاشرے کا | کی جاہل ٹھیکیدار بن کر مرد اور عورتوں کو جاہل رکھنا چاہتا | چاہتی ہے اسے بھی زندگی میں سٹیڈیلی پروگریس کرنی پڑ جایا کرتی ہے ۔ اسے بھی جوان ہونے تک والدین کے خرچے پر پلنا ہوتا ہے اور محنت سے اس پوزیشن میں آنا ہوتا ہے کہ وہ نہ صرف اپنے والدین کی فیملی کو سپورٹ کرے بلکے ( اپنی ) | ( اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ) فیملی بنانے اور اسے سپورٹ کرنے کے قابل بھی ہو سکے ۔ ( معاشی ) | ( لڑکے پیدا کر کے ) ترقیاں پاتا | پاتی رہے، اولاد کو جوان کرے اور ( اپنے ) | ( اپنے شوہر کے ) والدین کا کریا کرم کرے ۔ اسے بھی اپنی اولاد کو اس پوزیشن میں لانے کی کوشش میں کے وہ نہ صرف اپنے والدین کی فیملی کو سپورٹ کرے بلکے ( اپنی ) | ( اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ) فیملی بھی بنائے، جلدی سے بیمار بوڑھا | بوڑھی اور کنگال | معذور ہو کر اولاد کا محتاج ہو جانا ہے ۔
جاہل اولاد اپنے جاہل یا بدتمیز والدین اور جاہل اولاد سے خوش مگر بدتمیز اولاد سے نالاں رہا کرتے ہیں جبکے بدتمیز اولاد اپنی جاہل یا بدتمیز اولاد اور بدتمیز والدین سے خوش مگر جاہل والدین سے نالاں رہا کرتے ہیں ۔ ذیادہ تر انسانوں کی زندگی اسی جہالت اور بدتمیزی کی نذر ہو جایا کرتی ہے اور ان میں سے گنتی کے چند لوگ اپنے معاشرے کی اخلاقیات کے نئے جاہل یا بدتمیز ٹھیکیدار بننے میں کامیاب ہو کر دوسروں کے لئے مشعل راہ بن جایا کرتے ہیں ۔ بدتمیز انسان اپنے معاشرے کی اخلاقیات کا جاہل ٹھیکیدار نا بن سکے تو وہ مینیا کا شکار ہو جاتا ہے جبکے جاہل انسان اپنے معاشرے کی اخلاقیات کا بدتمیز ٹھیکیدار نا بن سکے تو وہ ڈیپریشن کا شکار ہو جاتا ہے ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
چوائس بھی اپنی اپنی اور نصیب دشمان بھی اپنا اپنا ۔
Friday, December 16, 2011
مینیا یا ڈیپریشن اور جاہل یا بدتمیز ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment