گالی دینے یا لعنت بھیجنے کا مزا تو پٹائی کرتے ہوئے ہی لیا جا سکتا ہے جی ۔ مار کھاتے ہوئے گالی دینا یا لعنت بھیجنا تو عجیب قسم کی ڈھیٹائی ہی تصور ہوگی ۔ رہ گئی بات کوفت محسوس کرنے کی تو وہ پٹائی کیئے بغیر ہی گالی دینے یا لعنت بھیجنے سے بھی ہوسکتی ہے اور مار کھائے بغیر ہی گالی دینے یا لعنت بھیجنے سے بھی ہوسکتی ہے ۔
کریئیشنسٹ کی دی ہوئی گالی ایوولیوشنسٹ پر اور ایوولیوشنسٹ کی بھیجی لعنت کریئیشنسٹ پر گولی کی طرح اثر کرتی ہے ۔ کریئیشنسٹ بھیجے لعنت کریئیشنسٹ پر یا ایوولیوشنسٹ گالی دے ایوولیوشنسٹ کو تو وہ ایک دوسرے کو بوکے دینے والی بات ہوگی ۔ کریئیشنسٹ دے کریئیشنسٹ کو گالی یا ایوولیوشنسٹ بھیجے لعنت ایوولیوشنسٹ پر تو پھر ہوگئی شروع مار کٹائی ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
گالی دی جائے یا لعنت بھیجی جائے، مخالف کی پٹائی کئے بغیر مزا نہیں دیتیں ۔
انسلٹ مسٹ بھی ایڈڈ وائل انجرنگ اے ہیومن ۔
Wednesday, December 14, 2011
گالی یا لعنت: ایز انسلٹ ٹو انجری ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment