نا حاصل کیئے جاسکنے والی | والے عورت | مرد کو دیکھتے ہی جاہل مرد | عورت بدتمیزی اور بدتمیز مرد | عورت جہالت پر اتر آتے | آتی ہیں ۔
حاصل کیئے جاسکنے والی | والے عورت | مرد کو دیکھتے ہی جاہل مرد | عورت جہالت اور بدتمیز مرد | عورت بدتمیزی پر اتر آتے | آتی ہیں ۔
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔
ایسٹ ہو یا ویسٹ، ایسا کچھ ہی ہوتا ہے ۔ شرمندہ ہونے کی ضرورت بالکل بھی نہیں ۔
کمال ٹپکتی ہوئی رال کو چھپانے میں ہی ہے جی ۔
پلیز یوز ورڈز اون دی رائٹ سائیڈ آف دی | سمبل ان فرسٹ پاس، یوز دی ونز اون لیفٹ ان سیکنڈ پاس ۔ ایڈیپٹیشن ایز سجیسٹڈ بائی درویش خُراسانی ۔
2 comments:
دو بار پڑھا لیکن سر کے اوپر سے گذر گیا۔
میری رال صرف اور صرف حاصل کیے جاسکنے والے ظہور راجہ جانی یا ڈبل پتی پر ہی ٹپکتی ہے۔
Post a Comment