Thursday, September 22, 2011

استاد اور شاگرد کی جہالت | بدتمیزی ۔


جہالت | بدتمیزی مزید جہالت | بدتمیزی کا سبب بنا کرتی ہے ۔ نا جہالت کو بدتمیزی روک پاتی ہے اور نہ ہی بدتمیزی کو جہالت روک پاتی ہے ۔ جہالت میں مزا تب ہی ہے جب دوسروں کو اپنے سے ذیادہ جہالت کرنے کا مظاہرہ نہ کرنے دیا جا سکے اور بدتمیزی میں بھی مزا تب ہی ہے جب دوسروں کو اپنے سے ذیادہ بدتمیزی کرنے کا مظاہرہ نہ کرنے دیا جا سکے ۔

جاہل | بدتمیز شاگرد اپنے جاہل | بدتمیز استاد کے ساتھ ناجائز جہالت | بدتمیزی کا مظاہرہ کرتا ہے اور اپنے بدتمیز | جاہل استاد کے ساتھ جائز بدتمیزی | جہالت کا مظاہرہ کرتا ہے ۔ جاہل | بدتمیز استاد اپنے بدتمیز | جاہل شاگرد سے ناجائز جہالت | بدتمیزی کا مظاہرہ کروانے کیلئے مزید جہالت | بدتمیزی کا مظاہرہ کرتا ہے اور بدتمیز | جاہل شاگرد مزید بدتمیزی | جہالت کا۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

استاد کی ہی تو مرضی ہوتی ہے، جہالت کا مظاہرہ کرے یا بدتمیزی کا ۔ دونوں کا کرے یا کسی ایک کا بھی نہ کرے ۔

1 comments:

dr Raja Iftikhar Khan said...

آپکے بقول جاہل و یا بدتمیز استاد اپنے شاگردان کے ساتھ صرف جہالت و بدتمیزی کا مظاہرہ ہی نہیں کرتے بلکہ اور بھی بہت کچھ کرتے ہیں آجکل۔ وہ کچھ جو عوامی زبان پر نہیں آسکتا مگر اخبارات کی ذینت اکثر بنتا ہے رہتاکہ فلاں اسکول میں، فلاں مدرسہ میں استاد نے ۔۔۔۔۔ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرکے اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کردیا۔ ۔۔ ۔۔

Post a Comment