Friday, August 12, 2011

کفر | خدا کا دیا ہوا رزق ۔


کفر ایروگنٹ انسان کو اسکی ضرورت کے حساب سے رزق دیتا ہے اور خدا جیلس انسان کو اسکی ضرورت کے حساب سے رزق دیتا ہے ۔ ایروگنٹ انسان کو اسکی ضرورت کے حساب سے ذیادہ رزق خدا اور جیلس انسان کو اسکی ضرورت کے حساب سے ذیادہ رزق کفر دیا کرتا ہے ۔ جیلیسی کا اظہار ایروگنس شو کر کے دکھانے سے پتا چلتا ہے اور ایروگنس کا اظہار جیلیسی شو کر کے دکھانے سے پتا چلتا ہے ۔ صرف خدا یا کفر کو ماننے والا انسان جتنا جیلس اور اتنا ہی ایروگنٹ ہوگا تو مشہور ضرور ہوگا مگر معاشی ترقی نہیں کر سکے گا ۔

جیلس | ایروگنٹ کو ایروگنس | جیلیسی شو کرنے کا اظہار اسکی محنت پر ( میڈلز ) | ( اسکی ورشپ اور قربانی کی تعریف ) اور ترقی دے کر سکھایا جاتا ہے ۔ ایسے کام سے انسان کو اطمعنان ملتا ہے اور جیلس | ایروگنٹ انسان مذید محنت کے ساتھ مزید ( میڈلز ) | ( اپنی ورشپ اور قربانی کی تعریف ) اور ترقیاں پاتا رہتا ہے ۔ اگر ایسا نہ ہو محنت کرنے والے ڈیپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ نہ میڈلز کام کے رہتے ہیں اور نہ ہی ورشپ اور قربانی کی تعریف کسی کام کی ۔ قوموں کی تاریخ میں ایسا ہوتا ہی رہا ہے اور اسمیں ذیادہ پریشان ہونے کی ضروت نہیں ۔

جیلس | ایروگنٹ انسانوں نے اگر اپنے ایسیٹس کو اپنے معاشرے کی میڈین ایسیٹس سے زیادہ بڑھانا ہے تو انہیں ماڈریٹڈ سچ | جھوٹ سیکھنا پڑیگا ۔ ماڈریٹڈ سچ | جھوٹ سے آگے جانے کیلئے آبجیکٹیو جھوٹ | سچ، اور اس سے پہلے سبجیکٹیو سچ اور سبجیکٹیو جھوٹ بھی سیکھنے پڑینگے ۔

آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے ۔ ضرور مطلع کریں، بہت مہربانی ہوگی آپکی ۔

خدا اور کفر کے نئے نام رکھے بغیر بھی کام چل سکتا ہے جی ۔

دونوں کو ختم بھی کردیں تو بھی کام چلتا ہی رہے گا ۔

0 comments:

Post a Comment