یہ ہنسنا اور ہنسانا کیا ہوتا ہے جی ۔ زندگی رہی تو کچھ ہی دنوں میں آپ لوگوں کے مشورے سے طے کرنے کی کوشش کرتے ہیں جی ۔
جو کسی بھی بات پہ یا بلا وجہ ہنس دیا کرے کیا وہ غمگین ترین انسان ہے ؟
اگر نہیں تو کیوں ؟
جو ہنسنے سے ہر ممکن اجتناب کرے کیا دنیا کا سب سے ذیادہ خوش انسان ہے ؟
اگر نہیں تو کیوں ؟
کیا کوئی اپنے اوپر ہنس سکتا ہے ؟
اگر ایسا ہو سکتا ہے تو کیوں ؟
کیا کوئی کسی کو ہنسا سکتا ہے ؟
اگر ایسا ہو سکتا ہے تو کیوں ؟
کیا کوئی کسی دوسرے پر ہنس سکتا ہے ؟
اگر ایسا ہو سکتا ہے تو کیوں ؟
کیا کوئی کسی دوسرے کو کسی تیسرے پر ہنسوا سکتا ہے ؟
اگر ایسا ہو سکتا ہے تو کیوں ؟
کیا کوئی کسی دوسرے کی بات پر کسی تیسرے پر ہنس سکتا ہے ؟
اگر ایسا ہو سکتا ہے تو کیوں ؟
کیا کچھ لوگ ملکر کسی ایک پر ہنس سکتے ہیں ؟
اگر ایسا ہو سکتا ہے تو کیوں ؟
کیا کوئی بہت سارے لوگوں کو اپنے اوپر ہنسوا سکتا ہے ؟
اگر ایسا ہو سکتا ہے تو کیوں ؟
ان تمام سوالوں اور انسے ملتے جلتے بہت سارے اور سوالوں کا تعلق اگر جیلیسی اور ایروگنس سے نہیں ہے تو پلیز مطلع فرمائیں ۔
نئے سوالات اٹھانے والوں اور تبصرہ فرمانے والوں کی جیلیسی اور ایروگنس، شکریے کے ساتھ کی جیلیسی اور ایروگنس ہی کی صورت میں لوٹانے کی پوری پوری کوشش کی جائے گی ۔
Saturday, July 10, 2010
ہنسنا اور ہنسانا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
16 comments:
یہ سب کچھ بکواس اور جہالت کی انتہا ہے ۔
میں تو جی حاضری لگوانے آیا صرف۔۔۔
بلاگ شروع کرنے پر مبارک
اور بہت سی نیک تمنائیں۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
نئےبلاگ کی بہت بہت مبارک بادقبول ہو۔اللہ تعالی آپ کی تحریرکواورترقی دے۔ آمین ثم امین
والسلام
جاویداقبال
Acha blog hai aur comment baad main karoonga is post per
ميں بوجہ اتوار ليٹ ہو گئی پہلا تبصرہ ميرا ہوتا تو اچھا شگون تھا بلاگ شروع کرنے پر دلی مباتکباد اميد ہے کہ بلاگ لکھتے وقت اردو نارمل سطح کی رکھيں گے اگر تبصروں جيسی رکھی تو صرف کراچی والوں کو ہی سمجھ آئے گی
کوئی تعارف بھی لکھيں خالی جہالستان سے کام نہيں چلے گا
جیلسی اور ایروگنس کے علاوہ ڈفریات کے متعلق آپ کی تبصرہ پالیسی کیا ہے؟
:P
wish you luck in this blog world.Hope to see many good articles in coming future from your end,as i am reading your comments on other blogs as well.
ابلاگ ابھی تعمیر ہو رہا ہے ۔ اور دیکھنے سے لگتا ہے کہ اس بلاگ کا مالک بہت نام پیدا کرئے گا۔ ہماری دعاہں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔
مبارک ھو جی۔میں سمجھا تھا کہ جاہل قسم کا بلاگ ھو گا۔لیکن یہ تو سنکی قسم کا ھے جی۔
اردو بلاگنگ کی دنیا میں ایک اور اضافہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔
مبارک و خوش آمدید
بلاگ شروع کرنے کی مبارکباد۔۔۔
اور یہ پہلی یہ تحریر میں اتنے سوالات۔۔۔۔۔۔؟
جہالت کی انتہا ہے!! D:
بلاگنگ شروع کرنے کی مبارک باد
امید ہے جہالت کا عنصر کام ہوگا۔
maenay pehlay bhi cmnt kia tha wo kidhar gya .. blog bananay pr mubarak bad qabool karen umeed hai sanki bana k chorengay ap :-p
عمدہ۔لیکن کہیں کہیں تکرار یعنی
REPETITION
بھی محسوس ہوئی.
آپ کی تحریر دیکھ کر اشعار تو کئی یاد آئے لیکن دو شعر یہاں لکھ دیکھ دیتا ہوں۔
؎ ہنسے نہ تھے کبھی دنیا کے حال پر ہمدم
ہمارے حال پہ دنیا کو کیوں ہنسی آئی
-------
لوگ ہنستے ہیں تو اس سوچ میں پڑجاتا ہوں
موجِ سیلاب نے پھر کس کا گھروندہ ڈھایا
----
تمہاری آنکھ کا آنسو کوئی فریب نہ ہو
مرے لبوں پہ سجائی ہوئی ہنسی کی طرح
slam
Andazay byan buhut khooob hay ,,,seekhnay ko buhut kuch ki umeed hay...hansay ko to hansa jay,par waja lazam shud..
bywaja hansna akal sa aajiz...samjh sa baalatar...par apnay upar kabhi kabhi hansi aa jana gher mamoli baat...
sab batoun ka aik nachor..sab kuch hu sakta hay q kay DIL to bacha hay ji.......
Post a Comment